• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے مسجدابراہیمی کے مرمتی کام پر پابندی لگادی

جمعہ 29-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کی مسجد ابراہیمی میں داخلے پر پابندی عائد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صیہونی فوج نے تاریخی مسجد ابراہیمی کے مرمتی اور تزئین وآرائش  پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ کے پاس  مرمتی کام کا اجازت نامہ نہیں ہے۔

مسجد ابراھیمی کے ڈائریکٹر الشیخ حفدی ابو سنینیہ نے صیہونی  حکام کی بلا جواز پابندیوں کی مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام کے پاس اس بات کا اختیار نہیں ہے کہ وہ مسجد ابراہیمی میں کسی بھی قسم کے تعمیراتی، بحالی اور مرمتی کام کو روک سکیں، مقبوضہ فلسطین میں مقدس مقام کی مرمت اور تزئین و آرائش کا مکمل اختیار صرف فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امور  کے پاس ہے۔

Tags: الشیخ حفدی ابو سنینیہصیہونی افواجمسجد ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.