• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی کورونا ٹیسٹنگ مرکز مسمار کردیا

جمعرات 23-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی کورونا ٹیسٹنگ مرکز مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  قابض صیہونی  فوجیوں نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر  الخلیل میں زیر تعمیر فلسطینی کرونا ٹیسٹنگ مرکز کو بلاجواز مسمار کر دیا۔

کوروناٹیسٹنک مرکزکی تعمیر کی زمین کے مالک رائد مسوادی نے کہا کہ صہیونی فوجیوں نے صحت کی املاک کو مسمار کرکے اسکے سازوسامان کو ضبط کر لیا۔

انھوں نےبتایا کہ نئے کلینک نے الخلیل میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے کرونا ٹیسٹنگ سروس کے طور پر کام کرنا تھا تاکہ الخلیل کے اسپتالوں پر دباؤ کو کم کیا جاسکے، تین دن پہلے قابض صہیونی فوجیوں نے کام کی جگہ پر ہلہ بولا اور کام کو روکنے اور مسماری کے احکامات جاری کیے۔

Tags: الخلیلصیہونی فوجکورونا ٹیسٹنگمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.