• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی کا 15 ایکڑ کا زیتون کا باغ ہموار کردیا

بدھ 20-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی کا 15 ایکڑ کا زیتون کا باغ ہموار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں نے  10 سےزیادہ فوجی  بلڈوزروں اور مسلح غیرقانونی آبادکاروں   کے ہمراہ فلسطینی شہری کا  15 ایکڑ پر محیط زیتون کے باغ کو تباہ کردیا جس میں ہزاروں زیتون کے درخت لگے ہوئے تھے۔

سماجی کارکن تحسین حامدکے مطابق  قابض درجنوں مسلح غیر قانونی آبادکاروں نے صیہونی فوجیوں  کے ہمراہ 10 سے زائد فوجی بلڈوزروں کا استعمال کرتے ہوئے طولکرم میں فلسطینی  کاشتکار کے 15 ایکڑ پر پھیلے ہوئے زیتون کے باغ کو تباہ کردیا ، باغ میں زیتون کے سیکڑوں درخت لگے تھےجس کو کاٹ ڈالا گیا ۔

واضح رہے کہ فلسطینی کاشتکار کا باغ غیر قانونی صہیونی بستی أفني هيفيتز  کے قریب واقع تھا  جس کو صیہونی آبادکاری میں توسیع کے ایک نئے منصوبے  کے تحت غیر ہموار کیا گیا ہے ۔

Tags: زیتون کے باغصیہونی آبادکاریطولکرمفسلطینی کاشکتارفني هيفيتز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.