• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی چرواہوں کے ریوڑ کو ضبط کرلیا

منگل 16-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-army-herd-Palestinian-shepherds

The Zionist army confiscated a herd of Palestinian shepherds

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجیوں  نے فلسطینی چرواہوں کے 400 بھیڑوں پر مشتمل ریوڑ کو ممنوعہ علاقے میں داخل ہونے کا الزام عائد کرتےہوئے ضبط کرلیا اور چرواہوں پر جرمانہ بھی عائد کردیا۔

پروٹیکشن اینڈ ریسیلینس کمیٹی کے کوآرڈینیٹر فواد عمور نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے صیہونی ریاست کی نام نہاد سوسائٹی برائے ماحولیات کے ساتھ مل کر مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخیل میں جنبہ  کے مقام پر فلسطینی گلہ بان نبیل جبارین کی ملکیت 400 بھیڑوں پر مشتمل بھیڑوں کے ریوڑ کو ممنوعہ علاقے میں داخل ہونے کا الزام عائد کرتےہوئے ضبط کرلیا ہے جبکہ فلسطین گلہ بان پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینی باشندوں کو علاقے سے بے دخل کرنے کیلئے انتقامی حربے استعمال کیئے جاتے ہیں کبھی ان کی املاک کو مسمار کیا جاتا ہے کبھی غیر قانونی آبادکاروں کے مسلح گروہوں کے ذریعے فلسطینی آبادیوں پر حملے کئے جاتے ہیں اور پھر ان ہی پر بھاری جرمانے بھی عائد کردیئے جاتے ہیں جبکہ انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت بغیر کسی جرم کے قید تو معمول بن چکی ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجالخلیلصہیونی آباد کارصہیونی ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.