• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی وزیرکو والدہ کے جنازے میں شرکت سے روک دیا

بدھ 14-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی وزیرکو والدہ کے جنازے میں شرکت سے روک دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزیر وصفی قبھا کو جنازے میں شرکت سے روکنے کے بعد ان کی والدہ کے جنازے کو شہر  کے داخلی دروازے تک لایا گیا جہاں انھوں نے والدہ کا آخری دیدار کیا۔

تفصیلات کےمطابق سابق فلسطینی وزیر برائے فلسطینی اسیر وصفی قبھا کی والدہ گذشتہ روز اپنے آبائی گاؤں برطعہ میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں، والدہ کے انتقال کی خبر سن کر وصفی قبھا جو مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں رہائش پزیر ہیں، غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے جنوب میںواقع برطعہ گاؤں میں اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت کیلئے گاؤں روانہ ہوئے تاہم صیہونی فوج نے انھیں گاؤں کے داخلی دروازے پر روک دیا۔

وصفی قبھا نے اسرائیلی چوکی جہاں ان کو روکا گیا تھا وہاں کئی گھنٹے انتظار کیا تاہم اجازت نہ ملنے کے بعد ان کے لواحقین کی جانب سےوالدہ کے جنازے کو برطعہ کے داخلی دروازے تک لایا گیا جہاں انھوں نے والدہ کا آخری دیدار کیا اور پھر میت کو دوبارہ واپس لے جایا گیا اور آبائی علاقے میں ہی سپردخاک کیا گیا۔

Tags: اسرائیلی بربریتالقدسبرطعہرام اللہصہیونیئزمفلسطینی وزیروصفی قبھا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.