• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج  نے فلسطینی نوجوان کے سرمیں گولی ماردی

منگل 30-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج  نے فلسطینی نوجوان کے سرمیں گولی ماردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کے سرمیں اس وقت گولی مارکر شدید زخمی کردیا جب وہ دیوار علیحدگی کے قریب سے گزر رہا تھا۔

مقامی ذرائع اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  قابض صیہونی فوجیوں نے24 سالہ فلسطینی نوجوان محمود یاسر قصراوی کا  کچھ دوسرے فلسطینی محنت کشوں کے ساتھ تعاقب کیا اور دیوار علیحدگی کے قریب بغیر خبردار کرتے ہوئے براہ راست سر میں گولی ماری ، جس کا واضح مطلب ہے کہ صیہونی فوجی فلسطینی نوجوان کو روکنا یا زخمی کرنا نہیں چاہتے تھے بلکہ براہ راست سرکو نشانہ بنانے کا مطلب ہ  نوجوان کو شہید کرنا ہے ۔

شدید زخمی ہونے والے فلسطینی نوجوان محمودیاسر  قصراوی کو بےہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ قصراوی کو نابلس کے رفیدیای اسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔

Tags: دیوار علیحدگیزخمیصیہونی فوجیفلسطینی نوجوانمحمود یاسر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.