• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو فوجی جیپ تلے روندھ ڈالا

جمعرات 06-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو فوجی جیپ تلے روندھ ڈالا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی جرائم کی امریکی اعلانیہ حمایت کے بعد سے صیہونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف  سنگین جرائم میں غیر معمولی اضافہ دیکھنےمیں آرہا ہے۔

مقامی ذرائع کے  مطابق  قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس کے رہائشی مصطفیٰ ابو سیاج کو شاہراہ عام پر  تیز رفتار فوجی جیپ سے روندھ ڈالا   اور فرار ہوگئے  ،  موقع پر موجود  افراد نے شدید زخمی مصطفیٰ ابو سیاج کو قریبی اسپتال منتقل کیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل اور صیہونی جرائم پر  اعلانیہ حمایت کے بعد سے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی آبادکاروں اور اسرائیلی ریاستی دہشتگردی میں غیر معمولی اضافہ دیکھنےمیں آرہا ہے۔

Tags: صیہونی دہشتگردیطوباسفلسطینی زخمیمصطفیٰ ابو سیاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.