• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبہ بشریٰ الطویل کی انتظامی حراست میں تجدید کردی

منگل 31-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی طالبہ بشریٰ الطویل کی انتظامی حراست میں تجدید کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بشریٰ الطویل 4 سال تک مختلف اوقات میں صیہونی  زندانوں میں  قید رہیں ، اس وقت صیہونی  جیلوں میں 40 فلسطینی خواتین پابند سلاسل ہیں ان میں سے زیادہ تر بغیر کسی جرم کے انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے تحت قید ہیں۔

بشریٰ الطویل کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے انتظامی حراست کی غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت گرفتار فلسطینی طالبہ بشری جمال الطویل کواسرائیلی فوجی عدالت’عوفر’ کی طرف سے چارماہ کی قابل توسیع قید کی سزا سنائی ہے۔

بشریٰ الطویل کے والد  اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے مقامی رہنما  الشیخ جمال الطویل کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو صیہونی فوج نے بغیر کسی جرم کے حراست میں لیا ہے ، قابض فوج ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینی بچیوں کو ٹارگٹ کررہی ہے جو انتہائی خطرناک معاملہ ہے ۔

واضح  رہے کہ بشریٰ الطویل کو اسرائیلی فوج نے وسطی غرب اردن کے علاقے البیرہ کی ام الشرایط کالونی میں ان کی رہائش گاہ سے  حراست میں لیا تھا ۔

Tags: انتظامی حراستبشریٰ الطویلجمال الطویلحماسصیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.