• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی طالبعلم کو گھر سے اغواکرلیا

بدھ 24-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Palestinian-student-Al-Najah-university, was arrested today

Palestinian student at Al-Najah university, was arrested today

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے فلسطینی طالبعلم کو یونیورسٹی کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں میں  حصہ لینے کی پاداش میں گھر سے اغواکیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق  قابض صیہونی فوج نے گذشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے نواحی علاقے کے رہائشی 22 سالہ فلسطینی طالبعلم حسام الدین اشتیہ  کو یونیورسٹی کی سطح پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں گھر سے  اغواکرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ، حسام الدین اشتیہ   نے مقامی میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 24 گھنٹے گذرجانے کے باوجود ابھی تک ان کے بیٹے کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی جارہی ہے کہ وہ کہاں ہے او ر اس پر کیا الزام ہے ۔

Tags: جنینحسام الدین اشتیہصیہونی فوجفلسطینی طالبعلممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.