• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی  شہری کی چھ دوکانیں مسمار کردیں

منگل 02-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی  شہری کی چھ دوکانیں مسمار کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی باشندے کے پاس صیہونی ریاست سے حاصل کردہ اجازت نامہ ہونے کے باوجود دوکانوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا گیا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صیہونی فوج نے جبل المکبر کی الصلعہ کالونی میں مقامی فلسطینی شہری محمد زعاترہ کی  250 مربع میٹر زمین پر تعمیر شدہ  چھ دوکانوں کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیا ۔

فلسطینی شہری زعاترہ کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیلی عدالت میں بھی ایک درخواست دائرکی تھی  جہاں صیہونی بلدیہ کی جانب سے جاری ہونے ولا اجازت نامہ بھی پیش کیا گیا تھا  اور عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ اس کی عمارتوں کی مسماری کو روکا جائے تاہم گزشتہ روز اسرائیلی پولیس کے ذریعے اسے بتایا گیا کہ اس کی دکانیں اور ایک فلیٹ کو مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Tags: الصلعہ کالونیجبل المکبرصیہونی فوجفلسطینی کی املاک مسمارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.