• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی خاندان کا گھر مسمارکردیا،خواتین اور بچے بے گھر

بدھ 11-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی خاندان کا گھر مسمارکردیا،خواتین اور بچے بے گھر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض صیہونی فوج نے فلسطینی خاندان کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ، خواتین اور بچوں پر مشتمل  خاندان کھلے آسمان تلے زندگی گزار نے پر مجبور ہوگیا ۔

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں دوما کے مقام پر ایک فضل ابو علیا کے  مکان کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کر دیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت تمام افراد سخت سردی میں کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

فضل ابو علیا نے بتایا کہ قابض صیہونی فوج نے ان کو گھر کا سامان بھی نکالنے کی اجازت نہیں دی ، فوجی بلڈوزروں کی مدد سے سامان سمیت گھر کو مسمار کردیا

قابض صیہونی فوج  نابلس میں  عین الرشاش اور خربہ جبعیت کے مقامات پر بھی فلسطینی باشندوں کے عارضی گھروں کو مسمار کردیا جبکہ ان کے سامان کو بھی ضبط کرلیا ۔

واضح رہے کہ دونوں‌ مقامات قابض صہیونی فوج کی بار بار جارحیت کا سامنا کرچکے ہیں۔ اسرائیلی فوج ان علاقوں میں بسنے والے فلسطینیوں کے کچے مکانات اور شیلٹرز مسمار کردیتی ہے جس کے نتیجے میں وہ کھلے آسمان کے نیچے زندگی بسر کرنے پرمجبور ہوجاتے ہیں۔

Tags: خواتین اور بچے بے گھرصیہونی فوجفلسطینی گھر مسمارنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.