• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی خاتون کو 5 ماہ کے بچے سمیت گرفتارکرلیا

منگل 04-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی خاتون کو 5 ماہ کے بچے سمیت گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  پولیس کے ہاتھوں گرفتار احمد ابو غزالیہ کی اہلیہ کو اس سے قبل تین مرتبہ مسجد اقصیٰ سے بے دخل کیا جاچکا ہے جبکہ ان کے شوہر ا حمد ابو غزالیہ تین سال کی قید کاٹ کر رہا ہوئے ہیں۔

مقامی ذرائع کےمطابق آج صبح صیہونی پولیس اور خفیہ  ایجنسی کے اہلکاروں  نے احمد ابو غزالیہ کی اہلیہ کو مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے باب حطہ سے اس وقت گرفتار کیاجب وہ اپنے پانچ ماہ کے بچے کے ساتھ گھر سے جارہی تھی۔

صیہونی پولیس کی جانب سے گرفتاری کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں تاہم اتنابتایا گیا ہےکہ انھیں تفتیش کیلئے“القشلہ” حراستی مرکز لے جایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گرفتارخاتون کو اس سے قبل بھی تین  مرتبہ مسجد اقصیٰ سے بے دخل کیا جاچکا ہے جبکہ ان کے شوہر حالیہ ہی تین سال کی قید کاٹ چکےہیں ۔

Tags: احمد ابو غزالیہاسرائیلی خفیہ ایجنسیصیہونی فوجفلسطینی خاتون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.