• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے100 سے زائد کھجور کے درخت اکھاڑ دیے

بدھ 05-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے100 سے زائد کھجور کے درخت اکھاڑ دیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے علی الصبح وادی اردن کے علاقے پر دھاوا بول کرفلسطینیوں کی ملکیت 100 سے زائد کھجور کےدرختوں کو اکھاڑدیااور ان کی زرعی املاک کو ضبط کرلیا۔

الجفتلک کے میئر احمد ابو غنم نے فلسطینی نیوز ایجنسی "وفا” کو بتایا کہ آج صبح قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ وادی اردن کے علاقے الاغوارکے وسطی گاؤں الجفتلك کے مقام پر فلسطینی شہری ابو جودھ کی ملکیت  100 سے زائدکھجور کے درختوں کو ہیوی مشینری کےذریعےاکھاڑ کرتباہ کردیا۔

انھوں نے بتایا کہ صیہونی آبادکاروں اور اسرائیلی حکام فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم کے مرتکب ہورہے ہیں جس کا بنیادی مقصد فلسطینیوں کو  اس سرزمین سے بے دخل کرنا ہے ۔

Tags: احمد ابو غنمالاغوارالجفتلکصیہونی آبادکارقابض صیہونی فوجمقبوضۃ فسلطینوادی اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.