• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے متعدد مکانات مسمار کر دیے

ہفتہ 15-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے متعدد مکانات مسمار کر دیے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے یہودی اسکول کی تعمیرات کیلئے ایک اور فلسطینی شہری کا مکان مسمار کرکے رہائیشوں کو بے گھر کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق تین روز قبل صیہونی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کی الثوری کالونی کے رہائشی ایاد شویکی نامی شہری کو یہودی اسکول کی تعمیر کیلئے اپنا مکان دو روز میں خالی کرنے کے احکامات جاری کئے گئے  جس کے بعد آج صبح صہیونی فوج نے سول انتظامیہ کے ہمراہ ایادشویکی کےمکان کو مسمار کردیا ۔

الشویکی کاکہنا ہے کہ ایک مکمل گھر کو بغیر کسی وجہ کے محض دو روز میں خالی کرنا ناممکن ہے جبکہ  ہمارے پاس اس کے سوا کوئی اور رہائش  کا بندوبست بھی نہیں ہے ، انھوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سےبے گھر کرنے کے بعد ان کے خاندان کے چھ افراد جن میں بچے بھی شامل ہیں  اذیت اور تکلیف میں آگئے ہیں ۔

دوسری جانب غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے جبل جوھر کے مقام پر ایک مکان مسمار کر دیا، مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے جبل جوھر کے مقام پر بلال علیان الرجبی نامی ایک فلسطینی کا مکان مسمار کردیا جس کے نتیجے میں اس مکان میں بسنے والے پانچ افراد مکان کی چھت سے محروم ہوگئے۔

Tags: ایاد شویکیجبل جوھرصیہونی فوجغرب اردنفلسیطنی کا گھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.