• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی تجارتی املاک مسمار کردیں

منگل 09-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی تجارتی املاک مسمار کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے بلدیہ کے  بلڈوزروں کے ہمراہ  قلندیہ قصبے کے داخلی دروازے کے قریب کے علاقے میں قائم فلسطینیوں کے تجارتی املاک کو بغیر کسی نوٹس کے  مسمار کردیا۔

ذرائع کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں الرام قصبے کے داخلی دروازے اور قلندیہ کراسنگ کے آس پاس  کے علاقے میں فلسطینی  باشندوں کی تجارتی املاک اور اسٹالز کو بغیر کسی نوٹس کےا چانک مسمار کردیا  جبکہ قابض فوج نے دوکانداروں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار بھی کیا جس سے علاقے میں اسرائیلی فوجیوں اور تاجروں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

اسرائیلی فوجیوں نے اس د وران آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی جس سے دو فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔

Tags: الرامصیہونی فوجفلسطینی گرفتارقلدیہ کراسنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.