• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے عید کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتاراور اغواء کیا

جمعہ 29-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے عید کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتاراور اغواء کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے گھر گھر تلاشی کے نام پر لوٹ مار کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں سے  کم سے کم 20 کے قریب فلسطینیوں کو گرفتار اور اغواء کیا۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کے ترجمان ریاض الاشقر کے مطابق صیہونی فوج نے نے عید الفطر کے ایام میں غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقد کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور رہائشوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے  بچوں اور خواتین سمیت کم سے کم 20 فلسطینیوں کو گرفتارکیا جبکہ 3 کو اغواء کرلیا۔

ترجمان ریاض الاشقر نے بتایاکہ گرفتار ہونے والے فلسطینیوں میں ایک 15 سالہ بچہ  خلدون  مصطفیٰ بھی شامل ہے۔

Tags: خلدون مصطفیٰریاض الاشقرصیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.