• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے رمضان سےایک روز قبل فلسطینی خاندان کو بے گھرکردیا

ہفتہ 25-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے رمضان سےایک روز قبل فلسطینی خاندان کو بے گھرکردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) محض رمضان سے ایک روز قبل صیہونی فوج نے فلسطینی خاندان کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق  جمعرات کے روز صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر اریحا میں  ہشام اولیان  کے عارضی گھر پر دھاوا بولا اور غیر قانونی تعمیرات قرار دیتے ہوئے اس کے گھر کو سامان سمیت کو مسمار کردیا جس کے باعث گھر میں رہنے والے دس افراد رمضان المبارک کے آغاز سے پہلے ہی بے گھر ہوگئے ۔

صیہونی فوج نے مقامی افراد کو اور میڈیا کو جائے وقوع پر جانے کی اجازت نہیں دی

واضح رہے کہ صیہونی حکام فلسطینیوں کو ان کے آبائی علاقوں سے بے دخل کرنے کیلئے آئے روز نت نئے مظالم اور انتقامی حربے استعمال کرتے ہوئے  نہتے فلسطینیوں پر عرصہ زندگی تنگ کررہے ہیں جس کا مقصد فلسطینی آبادیوں پر غیر قانونی یہودی آبادکاری کے منصوبوں کو آگے بڑھانا ہے ۔

Tags: اریحاصیہونی فوجفلسطینی بے گھرمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.