• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے دوکمسن فلسطینی بچوں کو گرفتارکرلیا

جمعہ 26-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Palestinian-Children-Zionist-israel

Israeli occupation forces detained two Palestinian children in al-Fawwar refugee camp, south of the occupied West Bank.

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انسانی حقوق کی تنطیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینی بچوں اور خواتین کو خصوصی طورپر اس لئے نشانہ بناتا ہے تاکہ ان کے دلوں میں خوف پیدا کر سکتے جو آگے چل کر اسرائیلی مفادات کے سامنے مزاحمت نہ کرسکیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم الفوار پناہ گزین کیمپ کے رہائشی 8سالہ اور 10 سالہ فلسطینی بچوں  کواسرائیلی فوجیوں پر سنگ باری کرنے کے الزام میں  گرفتارکرلیا ۔

انسانی حقوق کی تنظیم "المنار ” کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی جانب سے کم سن بچوں اور خواتین کو خاص طورپر نشانہ بنایا جاتا ہے جس کی وجہ ان کو ذہنی طورپر خوفزدہ کرنا ہوتا ہے تاکہ مستقبل میں یہ بچے اور خواتین اسرائیل مفادات کے سامنے مزاحمت نا کرسکیں ۔

واضح رہے کہ یورپی یونین  کی جانب سے اسرائیل کو  ان مجرم ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں جہاں بچوں کے ساتھ مجرمانہ رویہ اختیار کیا جاتا ہے اور اس ضمن میں اسرائیل کو بین القوامی فوجداری عدالت میں گھسیٹنے کی کوششیں جاری ہیں ۔

Tags: الفورہبین القوامی فوجداری عدالتصیہونی فوجکمسن فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.