• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے تاریخی مسجد ابرہیمی میں نماز کی ادائیگی پر پابندی لگادی

منگل 03-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے تاریخی مسجد ابرہیمی میں نماز کی ادائیگی پر پابندی لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  محکمہ اوقاف کاکہنا ہے کہ مسجد ابراہیمی میں اذان اور نماز پر پابندی مذہبی اشتعال انگیزی اور مذہبی آزادی پر حملے کے مترادف ہے۔

فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ بیان میں قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کے شہرالخلیل کی تاریخی جامع مسجد الابراہیمی میں فلسطینی کو نمازوں کی ادائیگی  اور اذان پرپابندیوں کو اشتعال انگیزی اور مذہبی آزادی پر حملہ قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد ابراہیمی اور مسجد اقصیٰ پریہودیوں کی ملکیت کا دعویٰ  مضحکہ خیز ہے اور صہیونی قوتیں ان دونوں مقدس مقامات کے حوالے سے دنیا کو گمراہ اور تاریخ کومسخ کررہی ہیں۔

واضح رہے کہ مسجد ابراہیمی اور مسجد اقصیٰ پر صیہونی شرپسندوں کی جانب سے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر روزانہ کی بنیاد پر بے حرمتی کا نشانہ بنایا جاتاہے اور مسلمانوں کو ان مقدس مقامات سے بے دخل کرنے کیلئے صیہونی ریاست ہر روز نت نئے ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے ۔

Tags: صیہونی ریاستقابض فوجمذہبی رسومات کی ادائیگیمسجد ابراہیمیمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.