• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے بی ڈی ایس کےکو آرڈینٹر محمود النواجعہ کو گھر سے اغواکرلیا

جمعرات 30-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے بی ڈی ایس کےکو آرڈینٹر محمود النواجعہ کو گھر سے اغواکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) بی ڈی ایس کے کو آرڈینٹر اور فلسطین کے گڈول ایمبسیڈر محمود النواجعہ کو صیہونی فوج نے رات گئے ان کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کے بعد اغواکرلیا۔

عالمی سطح پر صہیونی ریاست کابائیکاٹ کرنے والی تحریک ‘بی ڈی ایس’ کے کوآرڈینیٹر محمود النواجعہ  فلسیطنیوں کے خلاف صیہونی ریاست کے  مظالم کو دنیا بھر میں مختلف پلیٹ فارمز پرعیاں کرتے ہیں جبکہ  وہ گزشتہ 3 سالوں سے بےڈی ایس کے کوآرڈینیٹر کے طورپر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

صیہونی ریاست نے رات گئے رام اللہ میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کارروئی کرتے ہوئے انھیں گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا اور تاحال ان کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ بی ڈی ایس دنیا بھر  میں صیہونی حکومت کیلئے درد سربن چکی ہے  اور حالیہ ہی صیہونی حکومت نے عالمی سطح پر صہیونی ریاست کا بائیکاٹ کرنے والی تحریک ‘بی ڈی ایس’ کے بنک کھاتے بند کرتے ہوئے تحریک کے خلاف اقتصادی جنگ کا آغاز کر دیا ہے، صہیونی حکومت نے اپنے ہاں بنکوں میں ‘بی ڈی ایس’ سے منسلک تنظیموں کے 30 بنک کھاتے بند کر دیے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجبی ڈی ایسرام اللہصیہونی ریاستمحمود النواجعہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.