• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے بیوہ فلسطینی خاتون کا گھر مسمار کردیا

پیر 01-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے بیوہ فلسطینی خاتون کا گھر مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینی بیوہ خاتون کو اپنا مکان خود مسمار کرنے کا حکم دیا تھا بصورت دیگر اسرائیلی بلدیہ ان کے مکان کو مسمارکرتی اور اس کی مسماری کے تمام اخراجات  بیوہ خاتون کو ادا کرنے پڑتے۔

مقامی ذرائع کے مطابق  دو روز قبل صیہونی بلدیہ  نے مقبوضہ بیت المقدس کے مضافاتی علاقے  جبل المکبر کی رہائشی  بیوہ فلسطینی خاتون کساب البشیر کو نوٹس جاری کیا جس میں ان کے کئی سالوں سے تعمیر شدہ  مکان کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے فوری مسمار کرنے کا حکم دیا گیا تھا ۔

دیے گئے نوٹس میں کہا گیا تھا کہ اگر اپنے مکان کو خود مسمار نہیں کیا گیا تو اس کی مسماری پر اٹھنے والے اخراجات جو ہزاروں شیکل میں ہوں گے وہ جرمانے کے ساتھ اس سے وصول کیے جائیں گے۔

اسرائیلی جابرانہ احکامات پر کساب بشیر نے سات سال کی محنت سے تعمیر کیے اپنے گھر کومسمار کرادیا ۔

Tags: جبل المکبرصیہونی فوجفلسطینی بیوہ خاتونمکان مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.