• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے بیوہ فلسطینی خاتون کا مکان مسمار کردیا

جمعرات 11-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق  مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے سلوان کے السویح قصبے میں   اسرائیلی بلدیہ کے عملے نے صہیونی فوج کے ہمراہ بیوہ فلسطینی خاتون عائشہ حجازی کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ہے ۔

یہ  مکان گزشتہ چھ سال قبل تعمیر کیا گھا جس میں عائشہ حجاز اپنے بچوں کے ہمراہ رہائش پزیر تھی  جو اب مکان کی مسماری کے بعد کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔

واضح رہے کہ  مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاست کی جانب سے انتقامی کارروائیاں پہلے بھی جاری تھی تاہم امریکی صدر کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کے اعلان کے بعد فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشتگردی میں غیر معمولی اضافہ دیکھنےمیں آرہا ہے ۔

Tags: بیوہ فلسطینی خاتونصیہونی حکامعائشہ حجازمکان مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.