• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مارکرشہید کردیا

اتوار 31-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مارکرشہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کیا اور الزام عائد کیا کہ نوجوان نے اسرائیلی فوجی پر قاتلانہ حملہ کیا تھا۔

تفیلات کے مطابق قابض آج صبح صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں غیر قانونی صیہونی بستی ‘غوش عتصیون’ چوک کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو اندھا دھند گولیاں مار کر شہید کر دیا اوربے بنیاد الزام عائد کرتے ہوئے قتل جواز پیش کیا کہ فلسطینی نوجوان نے تیز دھار آلے سے موقع پر موجود اسرائیلی فوجی پر قاتلانہ حملہ کیا  جس کے  جواب میں فائرنگ کی گئی جس سے فلسطینی موقع پر شہید ہوگیا، تاحال نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی۔

فيديو: استشهاد منفذ محاولة عملية الطعن جنوب بيت لحم
قابض صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والا فلسطینی نوجوان

فلسطینی نوجوان کو شہید کرنے کے بعد قابض فوجیوں نے  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل سے بیت لحم کو ملانے والی   اہم شاہراہ کو بند کردیا جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔

Tags: 'غوش عتصیون'بیت لحمصیہونی آبادیصیہونی بستیفلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.