• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کردیا

جمعرات 28-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے جان او ر مال غیر محفوظ ہے روازنہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کی املاک کو تباہ اور درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کیا جاتا ہے۔

فلسطینی غیر قانونی صیہونی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے سماجی کارکن  غسان دغلس کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے  شمالی شہر نابلس میں بیت دجن کے نواحی مقام فروش میں فلسطینی شہری ابراہیم ابنیات کی ملکیت ایک عمارت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ہے ۔

انھوں نے بتایا کہ بیت دجن میں تلاشی کے دوران مسمارکی جانے والی عمارت  کے حوالے سے صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ اس عمارت کی تعمیر کیلئے اسرائیلی انتظامیہ سے اجازت حاصل نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی انتظامیہ اور غیر قانونی یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی جان اور مال بالکل غیر محفوظ ہے ، اسرائیلی فوج اور یہودی آبادکارروزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کی املاک کو تباہ کرتے ہیں جبکہ درجنوں فلسطینیوں کو بھی بلا جواز گرفتار کیا جاتا ہے ۔

Tags: ابراہیم ابنیاتصیہونی فوجغسان دغلسفلسطینی کا گھر مسمارنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.