• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نےمعمر فلسطینی بہنوں کےاکلوتے گھرکو ضبط کرلیا

جمعہ 21-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےمعمر فلسطینی بہنوں کےاکلوتے گھرکو ضبط کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نے دو معمر فلسطینی بہنوں کی اکلوتی پناہ گاہ ان کے گھر کو ضبط کرکے دونوں ضعیف خواتین کو بے گھر کردیا ۔

مقامی سماجی رہنما راتب الجبور کے مطابق  قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں یطا قصبے کے مشرق میں بیرین گاوں کی رہائشی جن دو فلسطینی خواتین کو ان کےگھروں سے بے دخل کیا ہے ان میں ایک 85 سالہ الحصن اور 65 سالہ زینہ  شامل ہیں دونوں کا کوئی کفیل  نہیں ہے جبکہ مذکورہ مکان انسانی ہمدردی اور خدمت کے تحت خیراتی ادارے "عین الشمس "کی جانب سے فراہم کیا گیا تھا جس کو ضبط کرکے قابض فوج نے بزرگ فلسطینی خواتین کو بے گھر کردیا ہے ۔

Tags: الحصنراتب الجبورفلسطینی بزرگ خاتونمعمر فلسطینی بہنیںمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.