• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نےغزہ سے نوجوان کو اغواء کرلیا

بدھ 19-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نےغزہ سے نوجوان کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے غزہ کے سرحدی علاقے سے ایک فلسطینی نوجوان کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر متنقل کردیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق  قابض فوج نے غزہ کے سرحدی علاقے رافح سے غزہ میں داخل ہوکر ایک فلسطینی کو اغواء کرلیا، دوسری جانب اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق غزہ کی وسطی گورنری کے مشرق میں  ایک فلسطینی نوجوان نے غیر قانونی طورپرسرحدی باڑ عبور کرکے اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش جس پراسے حراست میں لیا گیا ہے ، گرفتار فلسطینی شناخت نہیں کی جاسکی جبکہ فلسطینی حکام نے اسرائیلی ٹی وی کے دعوے کی تصدیق بھی نہیں کی۔

Tags: اسرائیلی ٹی وی چینلسرحدی باڑغزہفلسطینی نوجوان اغوائقابض فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.