• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نےبچوں سمیت چھ فلسطینی باشندوں کااغواء کرلیا

پیر 17-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےبچوں سمیت چھ فلسطینی باشندوں کااغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی فوج نے چھاپہ مارکارروائیوں اور جھڑپوں کے دوران مقبوضہ بیت المقدس سے تین بچوں سمیت چھ فلسطینی باشندوں کو اغواء کرلیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے جنوبی علاقے بیت فجار پر چھاپہ مارکارروائی کرتے ہوئے تین سگے بھائی 17 سالہ موسیٰ دیریہ ، 18 سالہ امیر دیریہ اور 18سالہ طارق دیریہ کو ان گے گھر سے اغواء کرلیا ۔

 تینوں نو عمر بھائیوں کی بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوجیوں کے دوران پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں،  قابض صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوانوں پر اشک آور کے گول پھینکے اور ربڑ کے خول میں لپٹی اسٹیل کی  گولیاں چلائیں ۔

صہیونی فوج نے الخلیل میں متعدد علاقوں پر چھاپہ مارکارروائی کی اور  دو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا جن کی شناخت یوسف امر اور محمد الکوابزہ کے ناموں سے ہوئی۔رات کے وقت اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں 26 سالہ سند الجعیدی کو قلقیلیہ فوجی چوکی کے قریب تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

Tags: بیت لحمصیہونی فوجغرب اردنقابض ریاستمغربی کنارےمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطینموسیٰ دیریہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.