• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوجی کی ہلاکت کے بعد جنین میں فوج کی لوٹ مار جاری

بدھ 13-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوجی کی ہلاکت کے بعد جنین میں فوج کی لوٹ مار جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مظاہرین کی سنگ باری سے جہنم واصل ہونے والے صیہونی کی موت کے بعد اسرائیلی فوج نے  جنین شہر  کو فوجی چھاؤنی میں تبدیلی کرنے کے بعد گھر گھر لوٹ مار شروع کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق منگل کےروز فلسطینی بستیوں میں لوٹ مار کے خلاف فلسطینی باشندوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے  پر اسرائیلی فوجی نے فائرنگ کی جس کے بعد مظاہرین نے صیہونی فوج پر سنگ بار ی کی جس کے نتیجے میں سر پر پتھر لگنے سے ایک اسرائیلی فوجی جہنم واصل ہوگیا  اس کے بعد  اسرائیلی فوج نے جنین شہر اور اس کے مضافات بالخصوص یعبد کے مقام پر فلسطینیوں کےگھروں میں گھس کر تلاشی، توڑپھوڑ اور لوٹ کے ساتھ رہائیشوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

آخری اطلاعات آنے تک قابض فوج کی بھاری نفری نے پورے شہر کو چھائونی میں تبدیل  کیا ہوا ہے فلسطینیوں کی نیم برہنہ تلاشی لی لی جارہی ہے جبکہ سرائیلی فوج نے یعبد کے مقام پر لگائے گئے کیمروں کی ریکارڈنگ بھی قبضے میں لے لیں۔

Tags: اسرائیلی ہلاکجنینصیہونی فوجی ہلاکفوجی چھاؤنیمقبوضہ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.