• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوجی عدالت نے تین فلسطینی خواتین کی قید میں توسیع کردی

جمعرات 15-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوجی عدالت نے تین فلسطینی خواتین کی قید میں توسیع کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست میں فلسطینیوں کی غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت بے گناہ خواتین کو بغیر کسی جرم کے ان کے گھروں سے اغوا کیا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں کمیشن برائے زیر حراست اور نظر بندی امور کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صیہونی فوجی عدالت عوفر  نے تین فلسطینی خواتین کی قید میں توسیع کردی ہے، غیر قانونی طور پرگرفتار خواتین جن کی قیدمیں توسیع کی گئی ہے ان میں مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کی رہائشی 21 سالہ طالبہ انجيم عواد جس کو صہیونی فوج نے 10روز قبل گھر سے اغوا کیا تھا، دوسری خاتون نابلس کے قصبے یاسید سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ مصنفہ ہیں جن کو 8 روز قبل ان کے گھر سے تفتیش کے نام پر اغوا کیا گیا تھا، تیسری خاتون  جنین کے قصبے عرابا کی رہائشی مونا قدان ہیں جن کو آٹھ روز قبل ان کے گھر سے اغواکیا گیا تھا۔

تینوں فلسطینی خواتین پر تاحال کوئی الزام نہیں ہے اور بغیر کسی الزام کے انھیں قید کرنا غیرانسانی اور غیرقانونی ہونے کے ساتھ ساتھ عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیر نے کے مترادف ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںالخلیلالقدسجنینصہیونیئزمفلسطینی خواتینقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.