• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی فوجی عدالت سے خالدہ جرار کی سزا، حماس کی مذمت

منگل 02-03-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-military-court-Hamas-condemned

Khaleda Jarrar sentenced in Zionist military court, Hamas condemned

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ ماورائے عدالت قتل، گرفتاریاں اور غیر انسانی اقدامات فلسطینیوں کے جذبہ آزادی کو روکنےمیں ناکام ہیں، خون کے آخری قطرے تک ارض مقدس کادفاع کرتے رہیں گے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے صیہونی فوجی عدالت عوفر سے فلسطینی مزاحمتی تحریک عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی خاتون رہنما خالدہ جرار کی دو سال قید کی سزا کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی مظالم اور اسرائیلی ریاستی دہشتگردی فلسطینیوں کے جذبہ آزادی کو روکنے میں ناکام ہے، فلسطینی ارض مقدس کے دفاع کیلئے تیار ہیں ہم خون کے آخری قطرے تک فلسطین کا دفاع کرتے رہیں گے۔

Tags: اسلامی مزاحمتی تحریک حماستحریک عوامی محاذ برائے آزادی فلسطینحازم قاسمرہنما خالدہ جرارعوفر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.