• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فضائیہ کی شام میں ایک بار پھر وحشیانہ بمباری

جمعہ 20-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
صیہونی فضائیہ کی شام میں ایک بار پھر وحشیانہ بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے شام میں ایرانی حمایت یافتہ  جنگجوؤں کے ٹھکانوں نشانہ بنانے کا اعتراف کیا ہے

فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل نے شام کی سرحد کے قریب اسرائیل کے زیر قبضہ شامی علاقے گولان ہائیٹس کے نذدیک جنوب مغربی صوبہ القنیطرہ میں وحشیانہ بمباری کی ہے ، صیہونی ریاست کے اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ حملہ ایرانی حمایت یافتہ جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا جو اسرائیل میں حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے

دوسری جانب شام کے سرکاری میڈیا نے حملوں کی تصدیق کی ہے تاہم  مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی۔ لبنان کے المیادین ٹیلی ویژن چینل نے اطلاع دی ہے کہ دروز آبادی کے قصبے حدر کے نزدیک اسرائیلی میزائل گرے ہیں۔

یہ قصبہ اسرائیل کے زیرقبضہ شام کے علاقے گولان کی چوٹیوں کے نزدیک واقع ہے۔لبنانی چینل نے بھی اسرائیل کے اس میزائل حملے کی مزید تفصیل نہیں بتائی ہے۔بعض اطلاعات کے مطابق القنیطرہ میں شامی صدربشارالاسد کی اتحادی ایران نواز ملیشیاؤں نے اپنے ٹھکانے بنا رکھے ہیں۔ ماضی میں بھی اسرائیلی فوج ان ایرانی ملیشیاؤں، حزب اللہ کے جنگجوؤں یا ایرانی کمانڈروں کواپنے حملوں میں نشانہ بنا چکی ہے۔

Tags: اسرائیلبمباریصیہونی فوجگولان ہائیٹس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.