• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عقوبت خانے میں شہید فلسطینی کا پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ

پیر 27-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عقوبت خانے میں شہید فلسطینی کا پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  شہید فلسطینی کی نعش کا پوسٹ مارٹم ایک سینیر فلسطینی ڈاکٹر کی موجودگی میں ابو کبیر اسپتال میں ہوگا۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے ترجمان حسن عبد ربہ نے پریس کانفرنس  کرتےہوئے بتایا ہے کہ  مقبوضہ فلسطین  پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے جزیرالنقب میں قائم كتسيعوت عقوبت خانے میں پراسرار طورپر شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان نور الدین البرغوثی کی وفات کے اسباب کے تعین کے لیے اس کے جسد خاکی کا پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

شہید نور الدین البرغوثی کے نعش کا پوسٹ مارٹم سینئر فلسطینی ڈاکٹر کی موجودگی میں ابو کبیر اسپتال میں کیا جائے گا اس موقع پر فلسطینی امور اسیران کا ایک نمائندہ بھی موجود ہوگا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکام نے پانچ فلسطینی شہیدوں انیس دولہ، عزیز عویسات، فارس بارود، نصار طقاطقہ اور بسام السائح کے جسد خاکے قبضے میں لے رکھے ہیں۔نور الدین البرغوثی گذشتہ منگل کو اسرائیل کی جزیرہ نما النقب جیل میں اچانک بے ہوش ہوکرگر پڑا اور دم توڑ گیا تھا۔ وہ چار سال سے جیل میں قید تھا اور اسے آٹھ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: النقبحسن عبد ربہصیہونی عوقبت خانہفلسطینی شہیدنور رشاد البرغوثی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.