• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عقوبت خانے میں شہید فلسطینی نورالبرغوثی کاجسد خاکی سپرخاک

منگل 28-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عقوبت خانے میں شہید فلسطینی نورالبرغوثی کاجسد خاکی سپرخاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شہید فلسطینی صیہونی جیل  میں پراسرارطورپر بے ہوش ہو ا سے بروقت کسی قسم  کی طبی امداد فراہم نہیں کی گئی  دم توڑدینے کے بعد شہید کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

تفصیلات کے  مطابق غرب ارن کے رہائشی 23 سالہ نورالدین جابر البرغوثی صیہونی ریاست کی جزیرہ نما النقب کی جیل میں اچانک بے ہوش ہوگیا تھااسے  بروقت کسی قسم کی طبی امداد فراہم نہیں کی گئی اور حالت خراب رہنے کے باوجود کئی گھنٹے کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ پردم توڑ گیا تھا۔

شہید کے جسد خاکی کو گزشتہ روز غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے نواح میں اس کے آبائی علاقے عابود میں حمیدی البرغوثی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

واضح  رہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں اب بھی 5 فلسطینی شہداء کے جسد خاکی موجود ہیں جو ان کے اہل خانہ کو حوالے نہیں کیے گئے ہیں۔

Tags: جزیرہ النقبصیہونی ریاستصیہونی عقوبت خانےفلسطینی شہیدنورالدین جابر البرغوثی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.