• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عقوبت خانوں میں قید پانچ فلسطینیوں کی حالت تشویشناک

جمعہ 28-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عقوبت خانوں میں قید پانچ فلسطینیوں کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیل حکام کی مجرمانہ غفلت اورلاپرواہی کے باعث پانچ فلسطینی قیدی انتہائی تشویشناک حالت میں ہیں۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ  صہیونی جیل حکام کی مجرمانہ غفلت اورلاپرواہی کے باعث پانچ فلسطینی قیدیوں کی حالت  انتہائی تشویشناک حالت ہے ،  رپورٹ کے  مطابق عوفر جیل میں قید مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کےعلاقے یطا سے تعلق رکھنے والے جمال ابو عرام کی ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ چکی ہے لیکن ان کو طبی سہولیات فراہم نہیں  کی جارہی ہیں ،  الخلیل ہی کے 28 سالہ احمدابو رمیلہ گردوں کے سنگین نوعیت کے مرض میں بھی مبتلا ہیں جبکہ انھیں مثانے میں بھی  تکلیف ہےجس کے باعث وہ بستر سے اٹھنے کے بھی قابل نہیں  لیکن صیہونی جیل حکام کی جانب سے انھیں اسپتال منتقل کرنے کے بجائے ان کی کوٹھری میں ہی درد کش ادویات دی جارہی ہیں ۔

سلفیت کے 45 سالہ ھیثم جابر سنہ 2016ء سے سر میں شدید تکلیف کا شکار ہیں۔ وہ اس وقت جزیر النقب کی جیل میں قید ہیں۔ بیمار اسیران میں 31 سالہ فضل الکرکی اور 32 سالہ ربیع فرخ بھی شامل ہیں۔ فرخ طولکرم کے رہائشی ہیں اس وقت ریمون جیل میں قید ہیں۔ ان پانچوں اسیران کی حالت تشویشناک ہونے کے باوجود انہیں کسی قسم کی طبی امداد فراہم نہیں کی جا رہی ہے۔

Tags: الخلیلسلفیتصیہونی جیلصیہونی عقوبتفلسطینی قیدیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.