• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی  عدالت کا فلسطین کی 40کروڑ 50لاکھ شیکل کی رقم روکنےکا حکم

پیر 27-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی  عدالت کا فلسطین کی 40کروڑ 50لاکھ شیکل کی رقم روکنےکا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونیوں کی جانب سے دائر کردہ مقدمے میں کہا گیا تھا کہ اسرائیلی حکومت  فلسطینی اتھارٹی کو واجب الاداء رقوم میں سے 40 کروڑ 50 لاکھ شیکل  روکے کیونکہ گرفتار فلسطینی تحریک انتفاضہ کے دوران کئی یہودیوں کو ہلاک یا زخمی کرنے میں  ملوث رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطبق اسرائیل کی نام نہاد عدالت نے گزشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کو واجب الاداء رقوم میں سے 40 کروڑ 50 لاکھ شیکل کی خطیر رقم کی کٹوتی کی اجازت دے دی ہے۔

متعددصیہونیوں نے عدالت میں مختلف مقدمات دائر کیے تھے جن میں عدالت سے کہا گیا تھا کہ وہ فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ کو فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے دی جانے والی امداد کے برابر رقم کی ادائیگی روکے کیونکہ گرفتار ہونے والے فلسطینی کئی  یہودیوں کو ہلاک یا زخمی کرنے میں  ملوث رہے ہیں اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے دی جانے والی رقم ان خاندانوں پر خرچ کی جاتی ہے جو اسرائیل کے خلاف اقدامات میں براہ راست ملوث ہیں۔

Tags: تحریک انتفاضہصیہونی عدالتفلسیطنی قیدیمقبوضہ فلسطینیہودیوں کا قتل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.