• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت کابیت المقدس کے گورنر کو رہا کرنےکافیصلہ

منگل 04-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت کابیت المقدس کے گورنر کو رہا کرنےکافیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی مجسٹریٹ کی عدالت نے 19 جولائی سے زیرحراست مقبوضہ بیت المقدس کے گورنر عدنان غیث کو شرائط پر رہا کرنے کا فیصلہ۔

واضح رہے کہ  صیہونی فوج نے  گورنر بیت المقدس  کو 19 جولائی کو تیسری مرتبہ انتظامی حراست کی غیر قانونی کی پالیسی   گرفتارکیا تھا جس میں  تین مرتبہ توسیع  کی گئی تھی، گورنر کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف مقبوضہ فلسطین  کے شہررام اللہ میں اہم سماجی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے عدنان غیث کی رہائی کو معطل کرتےہوئے ان کی مدت حراست میں توسیع  کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاتھا۔

مظاہرین نے صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینی سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت  فلسطینی طلبہ و طالبات کی گرفتاری کی شدیدمذمت کرتےہوئے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیلی حکام کی جانب سے غیر قانونی اقدامات جاری رکھے گئےتو اس کے سنگین نتائج برآمدہوں گے۔

Tags: صیہونی ریاستصیہونی فوجعدنان غیثگورنر بیت المقدسگورنر یروشلم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.