• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت نے فلسطینی کا ٹرائل 138ویں بار ملتوی کردیا

بدھ 20-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت نے فلسطینی کا ٹرائل 138ویں بار ملتوی کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی بئرسبع کی فوجی عدالت میں پانچ سال سے زیر ساعت فلسطینی کے ٹرائل کی 138 تاریخیں گذر چکی ہیں لیکن مقدمے کی سماعت شروع نہیں ہوسکی ہے اور وہ اسی طرح صیہونی قید  میں ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے جبالیا میں قائم پناہ گزین کیمپ کے رہائشی  42 سالہ فلسطینی انجینیر محمد خلیل الحلبی کے والد نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ان کے بیٹے کے مقدمے کی سماعت کو آج 138 ویں بار پھر ملتوی کرتے ہوئے اس کی حراست میں 90روز کی توسیع کردی گئی ہے ۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب عبدالناصر فروانہ  کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بئر سبع کی عدالت میں اس کے بیٹے کا پانچ سالوں پر مشتمل طویل ٹرائل جاری ہے، اسیر حلبی کے ٹرائل میں باربار توسیع کرنا نفسیاتی تشدد کے حربے استعمال کرنے کی مذموم کوشش ہے۔

Tags: جبالیا پناہ گزین کیمپصیہونی ریاستطویل ترین مقدمہمحمد خلیل الحلبی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.