• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت میں بغیر کسی جرم کے تین فلسطینیوں کو قید کی سزا

بدھ 08-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
صیہونی عدالت میں بغیر کسی جرم کے تین فلسطینیوں کو قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوجی  عدالت نے بغیر جرم اور کسی مقدمے کے تین فلسطینی نوجوانوں کو غیر قانونی حراست کی پالیسی کے تحت انتظامی طور پر چھ ماہ کے لئے نظربند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

باخبر ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز   صیہونی فوجی عدالت نے  مقبوضہ بیت المقدس   کے شہر بیت لحم میں قائم لدھیشہ پناہ گزین کیمپ کے رہائشی  22 سالہ مصطفى الحسنات، 21 سالہ يزن البلعاوي اور 22 سالہ رامز  کو چھ ماہ کیلئے ان کے گھروں میں نظر بند کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں  جبکہ احکامات کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں اسرائیلی عقوبت خانوں میں طویل قید کی تنبیہ کی ہے۔

واضح رہے کہ تینوں نوجوانوں کو صیہونی فوج نے  19 مارچ کو انکے گھروں پر چھاپوں کے دوران اغوا کیا تھا اور گزشتہ روز انھیں نظر بندی کی سزا سنائی گئی ہے ۔

Tags: انتظامی حراستصیہونی عدالتفلسطینی قیدیمصطفى الحسناتيزن البلعاوي
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.