• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت سے فلسطین بچے کو عمر قید اور 12لاکھ شیکل جرمانے کی سزا

جمعہ 17-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت سے فلسطین بچے کو عمر قید اور 12لاکھ شیکل جرمانے کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست نے ایک بارپھر بین الاقوامی انسانی حقوق اورعالمی قانون کی دھجیاں بکھیر دیں ، اسرائیلی عدالت کی جانب سے اٹھارہ سال سے کم عمر فلسطینی بچے کو عمر قید کے ساتھ بارہ لاکھ  پچاس ہزار شیکل جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی کی عوفر عدالت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی  17 سالہ ایھم باسم الصباح کواسرائیلی فوجی کو چاقو سے حملے میں قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کے ساتھ 12 لاکھ 50 ہزار شیکل جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی گئی ہے ۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حملے کے وقت ایھم باسم الصباح کی عمر 14 سال تھی جو بین القوامی قوانین کے تحت اس دائرہ کارمیں  نہیں آتی کے اس بچے کو عمر قید کی سزا سنائی جاسکے ۔

واضح رہے کہ ایھم باسم الصباح کو اسرائیلی فوج نے 2016ء میں رام اللہ کے قریب ‘رامی لیوی’ تجارتی مرکز میں ایک اسرائیلی فوجی توویہ وائس مین  کو چاقو سے حملہ کر کے ہلاک کرنے کے بعد فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا ۔

Tags: ایھم باسم الصباحتوویہ وائس مینصیہونی فوجعمر قیدعوفر عدالت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.