• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 17 سال قید کی سزا

بدھ 20-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 17 سال قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوجی عدالت نے فلسطینی نوجوان پر اسرائیلی آبادکار پر قاتلانہ حملے کے الزام میں 17 سال قید اور 70ہزار شیکل جرمانے  کی سزا سنائی ہے۔

تفصیلات کے  مطابق صیہونی ریاست اسرائیل کی فوجداری عدالت نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں قائم الدھیشہ پناہ گزین کیمپ کے رہائشی27 سالہ فلسطینی عدی عاطف تعامرہ کو جنوبی بیت لحم میں گوش عتصیون یہودی کالونی میں ایک غیر قانونی صیہونی آبادکارکو چاقو سے حملے میں شدید زخمی کرنے کے الزام میں  17 سال قید اور 70 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

صیہونی فوج نے تعامرہ کو 17 جون 2017ء کو صیہونی آبادکار پر قاتلانہ حملے کے الزام میں حراست میں لینے کےبعد ایک ماہ تک ایک فوجی حراستی مرکز میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔طویل ٹرائل کے بعد گذشتہ روز اسرائیلی عدالت نے عاطف تعامرہ کو 17 سال قید اور 70 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

Tags: الدھیشہ پناہ گزینصیہونی آبادکارگوش عتصیونیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.