• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو عمر قید کی سزا

جمعرات 23-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو عمر قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی صیہونی آبادکار کے قتل کے الزام میں صیہونی فوجی عدالت  کا فلسطینی نوجوانو کو  عمر قید اور 12 لاکھ شیکل جرمانے کا حکم۔

تفصیلات کےمطابق صیہونی فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے جنوبی قصبے یطا کے رہائشی 18 سالہ فلسطینی نوجوان خلیل جبارین کو  و 16 ستمبر 2918ء کو گوش عتصیون یہودی کالونی میں رامی لیوی کمپلیکس میں‌گھس کر ایک اسرائیلی فوجی کوچاقو کے وار کرکے ہلاک کرنے کے الزام میں عمر قید اور 12 لاکھ شیکل جرمانے کی سزا سنائی۔

گرفتاری کے وقت  خلیل جبارین کی عمر 16 سال تھی  جس کو صیہونی فوجیوں نے متعدد گولیاں مارکر زخمی کردیا تھا تاہم وہ زندہ رہا جبارین کی طبی حالت اب بھی خراب ہے اور اسے اس کے باوجود کڑی سزا دی گئی ہے۔

اسیران میڈیا سینٹر کی رپورٹ کے مطابق ھداسا اسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہوں‌نے جبارین کے جسم میں پیوست ہونے والی متعدد گولیاں نکالی ہیں مگر اس کے باوجود اس کی حالت اطمینان بخش  نہیں  ہے۔

Tags: خلیل جبارینصیہونی فوجی ہلاکفلسطینی عمر قیدیطا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.