• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی شرپسندوں کا فلسطینیوں پرحملہ، متعدد زخمی

منگل 03-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی شرپسندوں کا فلسطینیوں پرحملہ، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  قابض صیہونی فوج کے حفاظتی حصارمیں شرپسند صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر توڑپھوڑ کی اور رہائشیوں پر تشدد کیا  جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ۔

عینی شاہدین کے مطابق  غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے شمالی شہر سلفیت میں دیر استیا کے مقام پر میں یہودی شرپسندوں کے ایک گروپ نےقابض صیہونی فوج کے حفاظتی حصار میں  فلسطینی آبادی میں گھس کر فلسطینیوں کے گھروں میں توڑ پھوڑ کی اور رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا  جس کے نتیجے میں بچوں سمیت متعدد فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے اس موقع پر شرپسند صیہونی آبادکاروں کو فلسطینیوں پر تشدد سے روکنے کے بجائے انھیں تحفظ فراہم کیا اور مزاحمت کرنے والے فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: الخلیلدیر استیاصیہونی آبادکارغرب اردنفلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.