• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی سازشیں "صدی کی ڈیل” کا حصہ ہیں، اسماعیل ھنیہ

ہفتہ 02-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صیہونی سازشیں "صدی کی ڈیل” کا حصہ ہیں، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مزاحمتی تحریک کے سیاسی شعبے کے سربراہ کی جامیہ الازہر  کے سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، ماہ صیام کی مبارک باد پیش کی۔

مقبوضہ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گزشتہ روز مصر کی سب سے بڑی اور قدیم دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

دونوں رہ نماؤں کے درمیان  مقبوضہ فلسطین کی موجودہ صورت حال، عرب اور عالم اسلام کے مسائل اور کورونا کی وبا پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر حماس رہ نما نے شیخ الازھرکو رمضان المبارک  کی مبارک باد دی۔ساتھ ہی ٹیلیفونک بات چیت میں حماس رہ نما نے شیخ الازھر کو القدس کو یہودیانے کے اسرائیلی سازشوں، مسجد اقصیٰ کی زمانی اور مکان تقسیم کی اسرائیلی منصوبہ بندی اور دیگرصہیونی جرائم پر بریفنگ دی۔

اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا اسرائیل کی طرف سے فلسطین میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ امریکا کے ‘سنچری ڈیل’ منصوبے کو آگے بڑھانے اور اس کے فریم ورک پرعمل درآمد کا حصہ ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہجامعہ الازھرڈاکٹر احمد الطیبشیخ الازھر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.