• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندان میں 14 سال قید کاٹنے والا فلسطینی رہا

منگل 28-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندان میں 14 سال قید کاٹنے والا فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے شہید محمد فرحات کے بھائی قیدی عبد الرحمن امین فرحات کو 14 سال صیہونی عقوبت خانوں میں گزارنے کے بعد جینن کیمپ سے رہا کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی ریاست کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں  گرفتار مقبوضہ مغربی کنارےکےشمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے فلسطینی عبدالرحمٰن امین فرحات کو صیہونی فوج نے2006میں ان کے گھر سے گرفتار کیا تھا۔

عبدالرحمٰن امین فرحات کو گزشتہ روز جنین چیک پوسٹ سے اہلخانہ کے حوالے کیا گیا، اپنی رہائی کے  موقع پر انھوں کا کہنا تھا کہ میں صیہونی عقوبت خانوں میں قید اپنے اسیر ساتھیوں کی طرف سےیہ پیغام لے کرآیا ہوں کہ تمام فلسطینی قوتیں اپنے فروعی اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے قومی کاز کے لیے متحد ہوجائیں، صیہونی دشمن کے خلاف متحد ہوکر ہی کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے ۔

Tags: النقب جیلصیہونی جیلعبدالرحمان امین فرحاتفلسیطنی قیدیمزاحمتی کارروائیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.