• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندان میں 10سال گزارنے والا فلسطینی رہا

جمعہ 29-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندان میں 10سال گزارنے والا فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نوجوان کو صیہونی  آبادکاروں کو پیٹنے اور قاتلانہ حملے کے الزام میں 10 سال قید کی سزاسنائی گئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق  مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی قصبے سلوان کے رہائشی  عیسیٰ  العباسی  کو  30 مئی 2010ء میں  مقبوضہ بیت المقدس میں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کو پیٹنےاور ان پر چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں گرفتارکیا گیا تھا ، جس کے بعد صیہونی عدالت نے اس کو دس سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی تھی ۔

عیسیٰ العباسی کے وکیل جاد القضمانی نے کہا کہ اسرائیلی پولیس نے ان کے موکل کی رہائی روکنے سے متعلق نظر ثانی  کی درخواست دی تھی تاہم عدالت نے انھیں رہا کردیا ۔

عدالت نے رہائی کا حکم دیتے ہوئے آئندہ تین روز تک آبائی شہر سلوان میں داخلے پر بھی پابندی عائد کی ہے ۔

واضح رہے کہ عیسیٰ العباسی  کی والدہ عالیہ العباسی کو بھی گرفتارکیا گیا تھا تاہم ان  کو بعد میں رہا کردیا گیا تھا

Tags: صیہونی فوجیعالیہ العباسیعیسیٰ العباسییہودی آباد کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.