• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی زندانوں میں قیدفلسطینیوں کی رہائی کیلئےاحتجاجی مظاہرہ

بدھ 12-02-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں قیدفلسطینیوں کی رہائی کیلئےاحتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی باشندوں  کے ساتھ اظہاریکجہتی اور ان کی رہائی کیلئے غزہ میں ہائی کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

تفصیلات کے  مطابق غزہ میں آج صبح  قیدی کمیٹی برائے قومی اور اسلامی امور اور فلسطینی قانون ساز کونسل اراکین  کی جانب سے ہائی کمشنر کے دفتر کے سامنے صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی باشندوں  کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

احتجاجی مظاہرے میں مزاحتمی تحریک حماس کی نمائندگی کرنے والے فتحی القرعاوی نے کہا کہ قابض حکام کی جانب سے قانون ساز کونسل کے ممبروں کی مسلسل نظربندی بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔

اسرائیل نے سن 2006 میں ہونے والے فلسطینی پارلیمانی انتخابات کے نتائج کو مسترد کردیا ، اور یروشلم سمیت مغربی کنارے میں حماس کی تحریک کے تمام ممبروں کو گرفتار کیا ، اور اس تحریک کے ممبروں کو گرفتار کرکے فلسطینی عوام کو سزا دینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

Tags: اظہاریکجہتیصیہونی زندانغزہفتحی القرعاویفسلطینی قیدیفلسطینی قانون ساز کونسلقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.