• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندانوں میں فلسطینی قیدی جراب بطورماسک استعمال کرنے پرمجبور

بدھ 01-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں فلسطینی قیدی جراب بطورماسک استعمال کرنے پرمجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی زندانوں میں عالمی وباء کوروناوائرس  پھیلنے کی خبر کے بعد اسرائیلی جیلوںمیں قید فلسطینی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک جاری ہے ، جیل حکام کی جانب سے وباء سےبچاؤ کیلئے کوئی اقدامات نہیں کیئے گئے قیدی اپنی جرابوں کو بطور ماسک استعمال کرنے پر مجبور ۔

فلسطین میں کرونا کی وباء کےپھیلنے کے بعد انسانی حقوق کے حلقوں کی طرف سے اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کی صحت کی حفاظت کے حوالے سے سخت تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے بچاؤں کیلئے کسی قسم کی مدد فراہم نہیں کی گئی قیدی اپنی جرابوں کے ماسک بنا کر اس وباء کا مقابلہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، صیہونی زندانوں میں کورونا وائرس کی وباء داخل ہوچکی ہے اور صیہونی جیل حکام کی جانب سے مجرمانہ غفلت کے باعث بہت جلد ہی یہ وباٰ جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔

Tags: اسرائیلی جیلصیہونی زندانفلسطینی قیدیقابض صیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.