• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندانوں میں عمر قید کاٹنے والے 552 فلسطینی

جمعرات 30-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں عمر قید کاٹنے والے 552 فلسطینی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی زندانوں میں مجموعی طورپر 552 فلسطینی عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں جن میں سے اکثریت  کی گرفتاری کے وقت عمر 25 سال سے کم تھی۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی رپورٹ کے مطابق  اس وقت صیہونی عقوبت خانوں  میں 552 فلسطینی باشندے  عمر قید کی سزائیں کاٹ رہے ہیں  جن میں سے اکثر کی عمریں گرفتاری کے وقت 25 سال سے کم تھی جو  اب ادھیڑ عمر ہوچکے ہیں۔

کلب برائے اسیران کے ڈائریکٹر منتصر سمورنے بتایا کہ جنین سے تعلق رکھنے والے نزیہ محمد نجیب زید کو عمر قید کی سزا کا سامنا ہے  اور وہ اب  تک صیہونی زندان میں اپنی زندگی کے بیس سال گزار چکا ہے ۔

ڈائریکٹر منتصر سمور نے صیہونی عقوبت خانوں میں قید فلسطینیوں کے حوالے سے بتایا کہ  اسرائیلی جیلوں  میں دیگر قیدیوں میں جنین کے نواحی علاقے جبع کے رہائشی اشرف حسنی محمد علاونہ اور یوسف خلیلیہ بھی شامل ہیں جن کو 20 ، 20 سال قید کی سزا دی گئی ہے جبکہ جنین پناہ گزین کیمپ کے رہائشی علی راش ابراہیم القیسی صیہونی زندان میں اپنی زندگی کے  17 سال مکمل  کرچکے ہیں ۔

Tags: صیہونی عقوبت خانےعمر قیدفلسطینی قیدیمنتصر سمور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.