• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندانوں میں طویل زندگی گزار نے والے فلسطینی

ہفتہ 11-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں طویل زندگی گزار نے والے فلسطینی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ(قابض صیہونی فوج کی جانب سے گرفتار کئے جانے والے فلسطینیوں کو اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں اور ناہی  والدہ کے انتقال پر جنازےمیں جانے کی جازت ملی ۔

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے پناہ گزین کیمپ کے رہائشی43 سالہ عمرشریف  خنفر کو10 اپریل 2002ء کو مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں ہونے والے پر تشدد جھڑپوں  میں ملوث ہونے کے الزام  میں گرفتارکیا گیااورمقدمہ چلا کر طویل قید کی سزا سنائی گئی ۔

عمر شریف خنفر کے وکیل نےبتایا کہ انسانی حقوق کے خلاف صیہونی فوج نے عمر شریف کواہل خانہ سے ملنے کی اجازت نہیں دی اور ان کے والد ہ اور بھائی کے انتقال پر بھی انھیں آخری دیدار نہیں کرنے دیا گیا ۔

دوسری جانب مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین ہی کے پناہ گزین کیمپ کے رہائشی 39 سالہ عصام محمد ابو السباع کو بھی قابض صیہونی فوج نے 20 جون 2002ء کو  پرتشدد جھڑپوں میں شامل ہونے کے الزام میں گرفتارکیا اور مقدمہ کے بعد طویل قید کی سزاسنائی  ۔

دوران قید ابو السباع کے اہلہ خانہ کو بھی ان سے ملنے نہیں کی اجازت نہیں دی گئی حتی ٰ کہ ان کے وکیل کو بھی ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی ۔

Tags: صیہونی زندانعصام محمد ابو السباععمرشریف  خنفرفلسطینی قیدیقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.