(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست نے اپنے غاصبانہ قبضے کے خلاف آواز اٹھانے والے علی یوسف صبیح کو عمر قید کی سزا سنائ تھی۔
ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شہرجنین کےعلاقے کفر راعی کے مقام سے تعلق رکھنے والےفلسطینی باشندے علی یوسف صبیح کو صیہونی فوج نے 20 سال قبل حراست میں لیا تھا۔
صیہونی قبضے میں زندگی کے 20سال گزارنے والے شہری پر الزام ہے کہ اس نے صہیونی ریاست کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لیا اتھا ،اسی الزام کے تحت صیہونی عدالت نے علی یوسف کو عمر قید کی سزا سنائ تھی ۔
واضح رہے کہ دنیا بھر میں عمرقید کی سزا 20 سال ہے جبکہ اسرائیل نے فلسطینیوں کے لیے عمر قید کی سزا 40 سال قید ہے۔